اشاعتیں

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 17

تصویر
 راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان   راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان علاقہ سرساوہ اور علاقہ کٹھار سہنسہ میں منگرال قبیلہ کے جدِ امجد ہیں۔ ان دو علاقوں میں بسنے والے منگرال آپ کی اولاد میں سے ہیں۔ راجہ سر بلند عرف پہاڑ خان کا جنم سہنسہ میں ہوا۔ آپ کلیا خان کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کا نسب ساتویں پشت میں راجہ دان خان سے ملتا ہے۔ راجہ دان خان، راجہ سینس پال کے چار بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان نے دو شادیاں کی۔ پہلی بیوی سے ان کی اولاد کٹھار سہنسہ میں آباد ہے۔ جب کہ دوسری شادی انھوں نے "تہاڑ تریچھ" کے سدھن قبیلے سے کی جس سے ان کی اولاد علاقہ سرساوہ میں آباد ہے۔ یوں سرساوہ میں بسنے والے منگرال سدھن قبیلے کے نواسے ہیں۔ سدھن قبیلہ صدیوں سے ضلع سدھنوتی اور قرب و جوار میں آباد چلا آ رہا ہے۔ یہ ایک جنگ جو قبیلہ ہے جو پٹھان قبائل سدوزئی سے ہے۔ سرساوہ کی بستی کا نام راجہ سربلند خان نے اپنے نام پر رکھا۔ آپ پندرھویں صدی عیسوی کے آخر میں سرساوہ آئے۔ آپ کے ساتھ اپنے قبیلے کے چند جاں نثار بھی تھے۔ آپ براستہ بروئیاں، گنگ ناڑہ، سوئیاں سیاہ یہاں آئے تھے۔ اس وقت علاقہ سرساو...

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 16

تصویر
راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان کی سرساوہ میں آباد نسل  [شجرہ ہائے نسب اور اہم شخصیات کا تعارف] بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے۔  

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 15

تصویر
 ڈاکٹر شاہنواز خان علاقہ سہنسہ کے نامور طبیب ڈاکٹر راجہ شاہ نواز خان کا تعلق وادیء سہنسہ کے گائوں کٹھاڑ سے ہے۔ انھوں نے اپنی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ ڈاکٹر بننے اور اہنے پسماندہ لوگوں کو طبی سہولیات بہم پہنچانے کے لیے اپنے علاقہ کا انتخاب کیا۔ بیس سال تک اپنے لوگوں کا علاج معالجہ کرتے رہے۔ آج کل پیرا میڈیکل سکول میر پور کے پرنسپل ہیں۔ ڈاکٹر شاہنواز خان 08 ستمبر 1958ء میں سہنسہ کے ایک گائوں کٹھاڑ  میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام راجہ کریم داد خان ہے۔ ڈاکٹر شاہنواز خان کا نسب گیارہویں پشت میں راجہ سر بلند خان سے ملتا ہے۔ راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان راجہ سینس پال کے بڑے بیٹے راجہ دان خان کی اولاد سے ہیں۔ راجہ سر بلند خان کا نسب آٹھوِیں پشت میں راجہ سینس پال سے جا ملتا ہے۔  راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان نے دو شادیاں کیں۔ پہلی بیوی سے دو بیٹے ہیں جن کی اولاد کٹھار [سہنسہ] میں آباد ہے۔ جب کہ دوسری بیوی سے دو بیٹے ہیں۔ بڑے بیٹے کی اولاد سرساوہ میں آباد ہے۔ جب کہ چھوٹے بیٹے کی اولاد کا تاریخ میں کہیں پتا نہیں ہے۔ یوں سرساوہ اور علاقہ کٹھاڑ میں بسنے والے منگرال راجہ سر بلند خان ...

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 14

تصویر
  راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان کی اولاد جو کٹھا ڑسہنسہ میں آباد ہے [شجرہ ہا ئے نسب اور اہم شخصیات کا تعارف]     بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے۔

MANGRAL RAJPOOT BOOK PART 13

تصویر
  T HE GENEALOGY OF WALI-E-SAHNSA RAJA SANS PAL Khush bin Akash, the founder of Kashmir, 526 BC.  Khush was the 40th descendant of Abraham, the 39th descendant of Isaac and the 38th descendant of Jacob. Blogger: Raja Mumtaz Ahmed Note: Blogger does not necessarily agree with any text in the book.  

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 13

تصویر
 والئی سہنسہ راجہ سینس پال کا شجرہء نسب کھش بن آکاش بانیے کشمیر 526 قبل مسیح {کھش حضرت ابراہیم کی 40 ویں، حضرت اسحاق کی 39 ویں اور حضرت یعقوب کی 38 ویں پشت میں سے تھا} بلاگر راجہ ممتاز احمد نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے۔

MANGRAL RAJPOOT BOOK PART 12

تصویر
  RAJA SEHNS PAL Raja Sens Paul is the ancestor of the Mangral tribe in Kotli district. He established his government in the Sahansa area by annihilating the Mehattaras. Later, at the invitation of Malik Masood, the Prime Minister of Kashmir, he not only converted to Islam but also preached Islam well. Raja Sens Paul's tomb is in Sainla. After the death of Raja Sens Paul, the town was named "Sahansa" after him. Raja Sens Paul is the ancestor of the Mangral tribe in and around Kotli district. Raja Sens Paul is the fifth descendant of Raja Mangarpal [after whom the Mangral tribe is named]. History is silent about the birth and early life of Raja Sens Paul, but a few stories are still circulating. There is a famous saying that he came here from Jammu via Sialkot. He also had some family members with you who we can say may be from his grandfather's children. When he came to the southwestern mountain of the Sahansa valley, "Trana", his encampment was at a h...