اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منگرال راجپوت پارٹ 29

تصویر
منگرال راجپوت قبیلہ  جو سہنسہ کے مضافات اور عباس پور میں آباد ہے [شجرہ ہائے نسب]   بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے

منگرال راجپوت پارٹ 28

تصویر
زیلدار راجہ کرم داد خان زیلدار راجہ کرم داد خان ، راجہ فجو خان کے گھر پیدا ہوئے۔ راجہ فجو خان علاقہ سہنسہ میں زیلدار، نمبردار تھے۔ نمبردار اور زیلدار ہونے کی وجہ علاقہ کے لوگ آپ کی بہت عزت کرتے تھے۔ راجہ کرم داد خان کی پیدائش پر آپ کے والد نے منوں مٹھائی تقسیم کی۔ راجہ کرم داد خان نے تیسری جماعت تک تعلیم حاصل کی۔ جب آپ جوان ہوئے تو آپ نے اپنے والد کے کام کو سمجھنا اور توجہ دینی شروع کی۔ آپ کے والد بڑے نامی گرامی زیلدار نمبردارتھے۔ اس لیے مہاراجہ سے اچھی خاصی علیک سلیک تھی۔ راجہ فجو خان نے اس وقت جموں کے گورنر راجہ افضل خان [والد راجہ زولقرنین خان [سابق وزیرِ حکومت  و صدر ریاستِ جموں و کشمیر] سے ملاقات کر کے اپنے بیٹے کی ایڈجسٹمنٹ کی بات کی۔ راجہ کرم داد خان "پرجا سبھا" کے تحصیل کوٹلی سے پہلے ممبر تھے۔ 1942ء میں آپ کو براہِ راست منتخب کیا گیا۔ راجہ کرم داد نے اپنے علاقے کا مقدمہ مہاراجہ کی اسمبلی میں بھرپور طریقے سے لڑا۔ آپ نے لوگوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا۔ سنہ 1947ء کی جنگِ آزادی کے وقت آپ سری نگر میں کسی کام سے گئے ہوئے تھے۔ جب حالات بہت خراب ہوئے تو آپ نے بلدیو سنگھ