اشاعتیں

نومبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منگرال راجپوت پارٹ 27

تصویر
راجہ سہنس پال کے دوسرے بیٹے راجہ تتار خان کی اولاد جو سہر منڈی اور اس کے نواح میں آباد ہے   بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے

منگرال راجپوت پارٹ 26

تصویر
راجہ سہنس پال کے دوسرے بیٹے راجہ تتار خان کی اولاد جو بڑالی، فگوش، تھروچی، گل پور، براٹلہ اور کجلانی میں آباد ہے بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے

منگرال راجپوت پارٹ 25

تصویر
راجہ محمد ایوب خان   اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے راجہ محمد ایوب خان نے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن میں ملازمت اختیار کیاور ترقی کرتے کرتے آپ اکائونٹس مینیجر انکم ٹیکس اپیلنٹ ٹربیونل کے عہدہ جلیلہ پر پہنچ گئے۔ دورانِ سروس آپ نے ایمانداری ، محنت اور لگن سے کام کیا  اور ریاست بھر میں خوب نام کمایا۔ راجہ محمد ایوب خاب راجہ جیون خان کے گھر6 جون 1940ء کو سہنسہ میں پیدا ہوئے ۔ راجہ جیون خان نے علاقہ کے رسوم و رواج کے مطابق  بیٹے کی خوشی بھرپور طریقے سے منائی راج ہ جیون خان علاقہ بیڑیاں میں درمیانے درجے کے زمیندار تھے۔ سہنسہ اور بالخصوص بیڑیاں میں انھیں ایک خاص مرتبہ حاصل تھا۔ راجہ جیون خان نے اپنے والد کے ہمراہ جنگِ آزادی میں بھی حصہ لیا۔  آپ ایک پکے اور سچے مسلمان تھے۔ لوگ آپ پر بھرپور اعتماد کرتے تھے۔ راجہ جیون خان 1947ء میں محکمہ ای ک سائز و انکم ٹیکس میں بھرتی ہوئے۔ دورانِ سروس آپ نے محنت اور لگن سے کام کیا۔ آپ بہت ایماندار اور فرض شناس تھے۔ آپ نے ڈوگرا دور بھی دیکھا ہوا تھا اور آزادی کے بعد کے حالات بھی آپ کےسامنے تھے۔ آپ کوئی خاص پڑھے لکھے نہ تھے البتہ خواندہ ضرور تھے۔ لیکن کسی کو ا