اشاعتیں

اپریل, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منگرال راجپوت پارٹ23

تصویر
 صوبیدار راجہ شہباز خان سرساوہ کے منگرال ،راجپوت خندان سے تعلق رکھنے والے صوبیدار شہباز خان نے ا بتدائی تعلیم سرساوہ سے حاصل کی۔ 1954ء میں پنجاب یونیورسٹی سے میٹرک کا امتحان پاس کیا اور علاقہ سرساوہ میں منگرال خاندان کے پہلے میٹرک پاس کہلائے۔ آپ فوج میں بھرتی ہو گئے۔ سروس کے ساتھ ساتھ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ 1970ء میں پنجاب ی و نیورسٹی سے گر ی جویشن کی۔ صوبیدار کے عہدہ پر فائز ہوئے۔ فوجی ملازمت کے دوران م تعدد اعزازات حاصل کیے۔ علاقہ میں ان کا گھرانہ اعلی تعلیم یافتہ ہونے کی بنیاد پر ،،عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ان کی اولاد اچھے عہدوں پر فائز ہے۔ آپ نے 16 مارچ 2011ء میں 74 سال کی عمر میں وفات پائی۔ راجہ شہباز خان 1994بکرمی ماہ ماگھ سنہ 1937ء میں سرساوہ کے نواحی گائوں نگئ میں پیدا ہوئے۔ 1922ء میں والد امیر محمد خان محکمہ پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہوئے۔ 1947ء میں راجہ امیر محمد خان کی مدت ملازمت 27 برس تھی۔ آزادی کے بعد راجہ امیر محمد خان آزاد کشمیر پولیس میں خدمات سر انجام دیتے رہے۔ ایک ایمان دار پولیس افسر ہونے کی حیثیت سے علاقہ میں انھیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔  با