اشاعتیں

جنوری, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 18

تصویر
  زیلدار راجہ سیف علی خان سیاسی سمجحھ بوجھ رکھنے والے، معاملہ فہم اور صلح جو راجہ سیف علی خان سرساوہ کے انتہائی زیرک زیلدار تھے۔ آپ ایک بہترین منظم تھے، آپ نڈر انسان تھے اور مہاراجہ کے سامنے عوام کے حقوق کی بات کرنے میں کوئی باک محسوس نہ کرتے تھے۔ البتہ آپ سرکار کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے کے بجائے پر امن طریقے سے مزاکرات کے ذریعے عوامی حقوق کی بحالی اور آزادی کا حصول چاہتے تھے۔ لیکن شومئی قسمت کہ آپ نے مسلح جدوجہد کے دوران شہادت کا مرتبہ پایا۔   زیلدار راجہ سیف علی خان انیسویں صدی کی آخری دہائی میں علاقہ سرساوہ کے گائوں گنگ ناڑہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام بھادو خان تھا۔ بھادو خان علقہ سرساوہ میں ایک کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ راجہ سیف علی خان کی پیدائش پر آپ کے والد نے علاقہ کے لوگوں میں مٹھائی تقسیم کی۔ غرباء اور مساکین میں کھانا اور کپڑے تقسیم کیے۔ بھادو خان کے والد کے بارے میں مشہور روایت چلی آ رہی ہے انھوں نے سکھوں کو مالیا دینے سے انکار کیا اور ان کے خلاف باضابطہ جنگ کی۔ وہ نہ صرف نام کے شیر خان تھے بلکہ آپ نے سکھوں کو للکار کر عملی طور پر اپنے نام کی لاج بھی رکھی تھ