اشاعتیں

دسمبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 17

تصویر
 راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان   راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان علاقہ سرساوہ اور علاقہ کٹھار سہنسہ میں منگرال قبیلہ کے جدِ امجد ہیں۔ ان دو علاقوں میں بسنے والے منگرال آپ کی اولاد میں سے ہیں۔ راجہ سر بلند عرف پہاڑ خان کا جنم سہنسہ میں ہوا۔ آپ کلیا خان کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کا نسب ساتویں پشت میں راجہ دان خان سے ملتا ہے۔ راجہ دان خان، راجہ سینس پال کے چار بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان نے دو شادیاں کی۔ پہلی بیوی سے ان کی اولاد کٹھار سہنسہ میں آباد ہے۔ جب کہ دوسری شادی انھوں نے "تہاڑ تریچھ" کے سدھن قبیلے سے کی جس سے ان کی اولاد علاقہ سرساوہ میں آباد ہے۔ یوں سرساوہ میں بسنے والے منگرال سدھن قبیلے کے نواسے ہیں۔ سدھن قبیلہ صدیوں سے ضلع سدھنوتی اور قرب و جوار میں آباد چلا آ رہا ہے۔ یہ ایک جنگ جو قبیلہ ہے جو پٹھان قبائل سدوزئی سے ہے۔ سرساوہ کی بستی کا نام راجہ سربلند خان نے اپنے نام پر رکھا۔ آپ پندرھویں صدی عیسوی کے آخر میں سرساوہ آئے۔ آپ کے ساتھ اپنے قبیلے کے چند جاں نثار بھی تھے۔ آپ براستہ بروئیاں، گنگ ناڑہ، سوئیاں سیاہ یہاں آئے تھے۔ اس وقت علاقہ سرساو

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 16

تصویر
راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان کی سرساوہ میں آباد نسل  [شجرہ ہائے نسب اور اہم شخصیات کا تعارف] بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے۔