اشاعتیں

نومبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 15

تصویر
 ڈاکٹر شاہنواز خان علاقہ سہنسہ کے نامور طبیب ڈاکٹر راجہ شاہ نواز خان کا تعلق وادیء سہنسہ کے گائوں کٹھاڑ سے ہے۔ انھوں نے اپنی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ ڈاکٹر بننے اور اہنے پسماندہ لوگوں کو طبی سہولیات بہم پہنچانے کے لیے اپنے علاقہ کا انتخاب کیا۔ بیس سال تک اپنے لوگوں کا علاج معالجہ کرتے رہے۔ آج کل پیرا میڈیکل سکول میر پور کے پرنسپل ہیں۔ ڈاکٹر شاہنواز خان 08 ستمبر 1958ء میں سہنسہ کے ایک گائوں کٹھاڑ  میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام راجہ کریم داد خان ہے۔ ڈاکٹر شاہنواز خان کا نسب گیارہویں پشت میں راجہ سر بلند خان سے ملتا ہے۔ راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان راجہ سینس پال کے بڑے بیٹے راجہ دان خان کی اولاد سے ہیں۔ راجہ سر بلند خان کا نسب آٹھوِیں پشت میں راجہ سینس پال سے جا ملتا ہے۔  راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان نے دو شادیاں کیں۔ پہلی بیوی سے دو بیٹے ہیں جن کی اولاد کٹھار [سہنسہ] میں آباد ہے۔ جب کہ دوسری بیوی سے دو بیٹے ہیں۔ بڑے بیٹے کی اولاد سرساوہ میں آباد ہے۔ جب کہ چھوٹے بیٹے کی اولاد کا تاریخ میں کہیں پتا نہیں ہے۔ یوں سرساوہ اور علاقہ کٹھاڑ میں بسنے والے منگرال راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان ک

منگرال راجپوت کتاب پارٹ 14

تصویر
  راجہ سر بلند خان عرف پہاڑ خان کی اولاد جو کٹھا ڑسہنسہ میں آباد ہے [شجرہ ہا ئے نسب اور اہم شخصیات کا تعارف]     بلاگر راجہ ممتاز احمد           نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے۔