منگرال راجپوت پارٹ 24

راجہ شیر خان کی اولاد جو پیڑیاں، چچلاڑ، کرائٹوٹ، انوہی، نمب کوٹ جاگیر، دگالہ اور چھوچھ میں آباد ہے {شجرہ ہائے نسب و اہم شخصیات کا تعارف} بلاگر راجہ ممتاز احمد نوٹ: بلاگر کا کتاب کے کسی بھی متن سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں ہے۔